عنوان:
تبلیغ و تعلیم میں ذکرِ اللہ ضروری ہے دین کی تبلیغ و تعلیم کا مقصد صرف علم پہنچانا نہیں بلکہ دلوں کو اللہ تعالیٰ کی معرفت، محبت اور اطاعت کی طرف متوجہ کرنا بھی ہے۔ ذکرِ اللہ انسان کے دل کو زندہ رکھتا ہے اور دینی تعلیم و تبلیغ کو عمل، اخلاص اور اللہ تعالیٰ کی یاد کے ساتھ جوڑتا ہے۔ اس بیان “تبلیغ و تعلیم میں ذکرِ اللہ ضروری ہے” میں قرآنِ کریم اور سنتِ رسول ﷺ کی روشنی میں ذکرِ الٰہی کی اہمیت اور تبلیغ و تعلیم کے ساتھ اس کے تعلق پر اہم اصلاحی گفتگو کی گئی ہے۔ اس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ دین کی دعوت اور تعلیم کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی یاد انسان کے باطن کی اصلاح اور عمل میں اخلاص پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ بیان 17 اگست 2026 کو بٹہ کنڈی، ناران، خیبر پختونخوا میں ارشاد فرمایا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع، عملِ صالح، اخلاص اور کثرت سے اپنے ذکر کی توفیق عطا فرمائے اور دین کی خدمت کو اپنی رضا کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ اگر بیان مفید لگے تو کریں، Share کریں اور مزید دینی بیانات کے لیے چینل کو Subscribe ضرور کریں۔